ابنا: فلسطینی نیوز ایجنسی معا کے مطابق مصر کے ہیلی کاپٹروں نے آج الریسان کے علاقے میں دہشتگردوں کے بعص ٹھکانوں پرحملے کئے۔ الریسان کا علامہ العریش سے پچاس کلومٹیر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یا درہے گذشتہ ہفتے صحرائے سینا میں فوجیوں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملوں کے بعد مصر کی فوج نے اس علاقے میں وسیع آپریشن شروع کئے ہیں۔ مسلح افراد کے حملوں میں سولہ مصری فوجی ہلا ک ہوئے تھے۔ .......
/169